Book Name:Fatawa Razawiyya jild 10

 

 

 

 

فہرست مضامین

کتاب الزکوٰۃ

 

مسروقہ مال کی قیمت چور سے معاف کرکے مالك زکوٰۃ میں محسوب کرے۔

٧٣

زکوٰۃ، نماز، روزہ اور عشرکاثبوت۔

٦٣

بلااجازت مقروض اس کا قرض کوئی مال زکوٰۃ سے اداکردے۔ قرض میں دیئے ہوئے روپوں کی زکوٰۃ۔

٧٣

زکوٰۃ ادا ہونے کے لیے نیت شرط ہے عیدی یاانعام کے طور پر دینا۔ سحری جگانے والے، ڈالی لانے والے۔ خوشخبری سنانے والے کو زکوٰۃ دینا۔

٦٥

o رسالہ تجلی المشکٰوۃ لانارۃ اسئلۃ الزکٰوۃ (ہرقسم کے مال کی زکوٰۃ کے حساب لگانے، اداکرنے کے اوقات اور مصارف کے بیان)

٧٥

فائدہ: شروط فاسدہ سے زکوٰۃ فاسدنہیں ہوتی۔

٦٧

زکوٰۃ سے متعلق سات سوالات ۔

٧٥

مال زکوٰۃ سے غلہ وغیرہ خرید کرفقراء میں تقسیم کرنا۔

٦٩

مسئلہ اولیٰ: زکوٰۃ بتدریج دی جائے یایکمشت۔

٧٥

مال زکوٰۃ سے کھانا کھلاناکپڑا پہنانا۔

٧٠

زکوٰۃ پیشگی اداکرنے کی صورت میں تفریق وتدریج کاکامل اختیار ہے۔

٧٥

محتاجوں کوبٹھاکر کھانے کھلانے سے زکوٰۃ ادانہ ہوگی۔

٧١

حولان حول سے پہلے زکوٰۃ واجب الادانہیں ہوتی۔

٧٥

قحط کے زمانے میں چھ روپیہ من غلہ خرید کر چارروپیہ من محتاجوں کے ہاتھ بیچے اور دو روپیہ زکوٰۃ میں محسوب کرے زکوٰۃ اداہوگی یانہیں۔

٧٢

 

 

 


 

 



Total Pages: 836

Go To