Book Name:Fatawa Razawiyya jild 9

 

 

فہرست مضامین

باب الجنائز

٨١

حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کارشتہ دائمی ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگا۔

٩٣

قرب موت

 

شوہربیوی کو غسل نہیں دے سکتا۔

٩٥

قریب الموت شخص اور اس کے عزیزواقارب کو قرب موت کے وقت کیاکرناچاہئے۔

٨١

شوہرعورت کاولی نہیں۔

٩٥

کلمہ طیبہ کے دونوں جز سے تلقین کی جائے۔

٨٣

عورت شوہرکوغسل دے سکتی ہے۔

٩٥

بعدموت

 

غسل دینے میں ناك اور منہ میں پانی نہ ڈالاجائے اگرچہ حالت جنا بت میں انتقال ہواہو۔

٩٨

میت کے پاس چارپائی وغیرہ پربیٹھنے کاحکم جبکہ مردہ گھرمیں ہو۔

٩٠

حالت جنا بت میں کوئی مرے اس کے لیے ایك ہی غسل ہے۔

٩٨

اہل میت کے لیے کھانابھیجناجائزہے، یہ کھاناصرف اہل میت کے لئے ہو دوسروں کے لیے نہ ہو۔

٩٠

میت کے بدن سے نجاست نکلے تو اسے دھودیاجائے دوبارہ غسل دینے کی ضرورت نہیں۔

٩٨

غسل میت

 

میت کاسربوقت غسل کس طرف ہو۔

٩٨

غسل دینے کے لیے کوئی جہت متعین نہیں، جیسے آسان ہومیت کوغسل دیں۔

٩١

غسل میت میں غرارہ وغیرہ نہیں۔

٩٨

مردے سے بال وغیرہ کاٹناجائزنہیں۔

٩١

غسل میت کے بعد گھڑے وغیرہ توڑدینامنع ہے۔

٩٨

بیوی کوغسل دیناشوہرکے لیے جائزنہیں، حضرت فاطمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کوحضرت علی کرم اﷲ وجہہ الکریم کے غسل دینے کاذکر ایك روایت میں آیا اس کے متعددجوابات۔

٩٢

 

 

 


 

 



Total Pages: 948

Go To