Book Name:Fatawa Razawiyya jild 5

 

 

 

النّھی الاکید عن الصّلاۃ وراء عدی التقلید ۱۳۰۵ھ
(دشمنِ تقلید کے پیچھے نماز ادا کرنا سخت منع ہے)


بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ الذی ھدانا السنن *ووقانا المحن * وجعل فینا کل امام حسن * بہ یُتَأشی وعلیہ یؤتمن * واغنانا ان نقتدی باھل الفتن * والصلاۃ والسلام الاحَنّ * علی الامام الامین الامان الامنّ * محمد مربی الروح والبدن * واٰلہ وصحبہ فی السرّوالعلن * والائمۃ المجتھدین مصابیح الزمن * کاشفی ماخفی ومظھری مابطن * الثقات السرّاۃ ھداۃ السنن * السقاۃ الفراۃ من فراۃ السنن وعلینا بھم یاعظیم المنن * واشھد ان

تمام خوبیاں اُس ذاتِ اقدس کے لئے جس نے ہمیں صحیح راہ کی ہدایت عطاکی اور ہمیں محنت ومشقت سے بچالیا ، ہم میں اچھے واعلٰی امام بنائے جن کی اقتدا کی جاتی ہے اور ان پراعتماد کیاجاتا ہے ، ہمیں اہل فتن کی اقتداء سے محفوظ کیا۔ نہایت ہی عاجزانہ طور پر صلاۃ وسلام ہو اس امام و مقتدا پر جو امین ،جائے پناہ اور سب سے بڑے محسن ہیں جن کا اسم مبارك محمد ہے جو روح وبدن کے مربّی ہیں ، ان کی آل واصحاب پر بھی سرًا و جہرًا ،ان ائمہ مجتہدین پر بھی جو اپنے زمانے کے لئے چراغ ہیں ،مخفی امور کھولنے اور باطنی معاملات کو ظاہر کرنے والے، رازوں کے پختہ محافظ ،سنن نبی کی طرف ہادی ،سنن کی نہر فرات سے مشکیزے بھر بھر کر پلانے والے، اے احسان فرمانے والے ان کے ساتھ ہم پر بھی رحمتوں کا نزول ہو۔میں گواہی

 


 

 



Total Pages: 736

Go To