Book Name:63 Madani Inamaat

  (56) کیا آپ نے اِس سال کم از کم ایک مرتبہسگِ مد ینہعُفِیَ عَنہُ کے تمام رسائل (جو آپ کو معلوم ہیں )  پڑھ یا سُن لئے ہیں ؟

 

   (57) کیا آپ نے اِس سال کم از کم ایک مرتبہ سگِ مد ینہعُفِیَ عَنہُ کے مُرَتَّب کردہ مَدَ نی پھولوں کے تمام پمفلٹ  (جو آپکو معلوم ہیں )  پڑھ یا سُن لئے ہیں ؟

 

 (58) کیا آپ نے حروف کی مَخارِج سے ادائیگی کے ساتھ کم از کم ایک بار قرآنِ پاک ناظِرہ خَتم کر لیا ہے؟اور اسے اس سال دُہرالیا؟

 

 (59) کیا آپ نے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی کتاب تمہید الایمان مع حاشیہ ایمان کی پہچاننیز مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتابیں کفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب اور چندے کے بارے میں سُوال جوابپڑھ یا سن لی ہیں ؟

 

 (60) کیا آپ نے بہارِشریعتیااسلامی بہنوں کی نَماز سے پڑھ یا سُن کر اپنے وُضُو ، غُسلاورنماز دُرُست کر کے کسی مُبَلِّغہ یا مَحرم مُبلّغ کو سنا دیئے ہیں ؟

 

 

  (61) کیا آپ نے اس سال کم از کم ایک بارسیِّدُناامام عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الوالیکی آخِری تصنیف مِنھا جُ العابِد ینسے توبہ  ،  اِخلاص ،  تقویٰ ،  خوف و رَجا  ،  عُجب و رِیا  ،  آنکھ ،  کان ،  زَبان  ،  دِل اور پیٹ کی حِفاظت کا بیان پڑھ یا سُن لیا؟

 

 (62) کیا آپ نے اِس سال باری کے دنوں میں رہ جانے والے رَمَضانُ المبارککے روزے بعد میں قضا کر لئے؟ (باری کے دنوں    میں نَماز مُعاف ہے مگر روزے قضا کر نے ہوتے ہیں )  

 

 (63) کیا آپ نے اِس سال کم از کم ایک مرتبہ بہارِشریعت  حصَّہ 9 سے ’ ’  مُرتَد کابیان ‘‘  حصّہ2سے نَجَاسَتوں کا بیان اورکپڑے پاک کرنے کاطریقہ ،  حصَّہ16سے خرید و فروخت کا بیان  ، والدین کے حُقوق کابیان ،  (اگر شادی شدہ ہیں تو) حصہ7سے مُحَرَّمات کابیان اور حُقوق الزَّوجَین ،  حصہ8 سے بچوں کی پرورِش کا بیان ،  طلاق کا بیان ،  ظِہار کا بیان اور طلاقِ کِنایہ کا بیان پڑھ یا سُن لیا؟

 

  رِضا ئے رب الانام کے کام

عطّارکی اجمیری بیٹی:  امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ فرماتے ہیں : جو ذیل میں دیئے گئے 10 مَدَنی اِنعامات کی پابندی کرے وہ میری  ’’  اجمیری بیٹی ‘‘ ہے۔

 



Total Pages: 6

Go To