Book Name:Jame Ul Ahadees Jild 1
مجدد اعظم احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ
نام ونسب :۔نام ، محمد ۔ عرفی نام ،احمد رضاخاں ۔بچپن کے نام امن میاں ۔احمد میاں ۔
تاریخی نام ،المختار۔۱۲۷۲ ھ۔والد کا نام ،نقی علی خاں ۔القاب ،اعلی حضرت،شیخ الاسلام والمسلمین ،مجدداعظم ،فاضل بریلوی ،وغیرھا کثیر ہیں ۔