Book Name:Mahboob e Attar ki 122 Hikayaat

اِیصال ثواب کی تفصیل

مَدَنی چینل کے ناظِرین ،جامعات المدینہ ومدارس المدینہ کے طلبہ وطالبات اور دیگر اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی جانب سے مَدَنی انعامات کے تاجدار محبوبِ عطار رکنِ شوریٰ حاجی  زم زم  عطاری علیہ رحمۃُ اللّٰہِ الباری کو اِیصال ثواب کی تفصیل

ایصالِ ثواب

تعداد

تعداد الفاظ میں

قرآنِ پاک

9074623

(نوے لاکھ چوہتر ہزار چھ سو تئیس)

ذِکرُ اللّٰہ

318258559

(اکتیس کروڑ بیاسی لاکھ اٹھاون ہزار پانچ سو انسٹھ)

سورۃ الفاتحۃ

3363755

(تینتیس لاکھ تریسٹھ ہزار سات سو پچپن)

سورۃ البقرۃ

206

(دو سو چھ)

سورۃ الرحمٰن

40971

(چالیس ہزار نو سو اِکَہتّر)

سورۃ المزمل

63315

(تریسٹھ ہزار تین سو پندرہ)

سورۃ المدثر

430

(چار سو تیس)

سورۃ السجدۃ

103

(ایک سو تین)

سورۃ محمد

35

(پینتیس)

سورۃ التَّغَابُن

1

(ایک)

سورۃ الدُّخَان

38650

(اڑتیس ہزارچھ سو پچاس )

سورۃ الْکَہْف

378

(تیس سو اٹھتّر)

سورۃ الْکَوْثَر

1015

(ایک ہزار پندرہ)

سورۃ الاخلاص

1821071

(اٹھارہ لاکھ اکیس ہزار اِکَہتّر)

 

 



Total Pages: 208

Go To