Book Name:Qoot ul Quloob Jild 1

سوائے مخلوق کے ذکر کے کچھ نہیں   سن رہا،   آخر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا ذکر کہاں   ہے؟ ‘‘  پھر کچھ دیر مزید ٹھہرے رہے اور اس انتظار میں   رہے کہ شاید وہ کوئی معرفت کی بات کرے،   یا کسی صوفی بزرگ سے  مروی کسی قسم کی گفتگو کرے۔ مگر سوائے قصہ گوئی اور حکایات کے کچھ بھی نہ تھا۔ چنانچہ میری جانب متوجہ ہوئے اور فرمایا:  ’’چلو چلیں  ،   کیونکہ میرے لئے یہاں   بیٹھنے کی کوئی گنجائش نہیں  ،   اس لئے کہ میرا مقصود یہ نہ تھا۔ ‘‘  میں  نے عرض کی: ’’مجھے تو لوگوں   کی گردنیں   پھلانگنے سے  حیا آتی ہے،   آپ کی مرضی ہے جو چاہیں   کریں  ۔ ‘‘  پس وہ کھڑے ہوئے اور لوگوں   کی گردنیں   پھلانگتے ہوئے باہر چلے گئے۔

اگر قصہ گو نہ ہوتے تو میں   مسجد سے  باہر نہ نکلتا: 

            حضرت سیِّدُنا سالم عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْحَاکِم حضرت سیِّدُنا ابنِ عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے متعلق روایت کرتے ہیں   کہ ایک مرتبہ وہ مسجد سے  باہر تشریف لائے اور ارشاد فرمایا:  ’’مجھے مسجد سے  باہر نکالنے والے صرف اور صرف قصہ گو افراد ہیں   کہ اگر یہ نہ ہوتے تو میں   باہر نہ نکلتا۔ ‘‘   ([1])

قصہ گو افراد سے  اجتناب ہی بہتر ہے: 

            حضرت سیِّدُنا ضمرہ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں   کہ میں  نے حضرت سیِّدُنا سفیان ثوری عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْقَوِی سے  عرض کی:  ’’کیا ہم قصہ گو افراد کی جانب اپنے رخ کر سکتے ہیں  ؟ ‘‘  تو آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے فرمایا:  ’’بدعتی لوگوں   سے  منہ موڑ لیا کرو۔ ‘‘   ([2])

آج کی تازہ خبر کیا ہے؟

            حضرت سیِّدُنا ابن عون رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں   کہ میں   حضرت سیِّدُنا امام ابنِ سیرین عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْمُبِیْن کی خدمت میں   حاضر ہوا تو انہوں  نے مجھ سے  دریافت فرمایا: ’’آج کیا خبر لائے ہو؟ ‘‘  میں  نے بتایا کہ امیرنے قصہ گو افراد کو قصہ گوئی سے  روک دیا ہے۔ ([3])

قصے سننے سے  مسواک کرنا بہتر ہے : 

            حضرت سیِّدُنا خلف بن خلیفہ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں   کہ میں  نے راستے سے  گزرتے ہوئے حضرت سیِّدُنا ابو الحکم عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْاَکْرَم کو دیکھا کہ وہ مسجد کے دروازے پر کھڑے مسواک کر رہے ہیں   جبکہ مسجد کے اندر ایک قصہ گو شخص قصے سنا رہا تھا تو ایک شخص نے ان کی خدمت میں   عرض کی: ’’اے ابو الحکم! لوگ آپ کو دیکھ رہے ہیں  ۔ ‘‘  تو انہوں  نے ارشاد فرمایا: ’’جو کام وہ کر رہے ہیں   میں   ان سے  بہتر کام کر رہا ہوں   کیونکہ میں   ایک سنت ادا کر رہا ہوں   جبکہ وہ ایک بدعت میں   مشغول ہیں  ۔ ‘‘   ([4])

سیِّدُنا اعمش اور قصہ گوئی: 

            حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے جو کام کیا وہ اس سے  بھی سخت تھا،   آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بصرہ گئے ،   وہاں   آپ ایک اجنبی کی حیثیت رکھتے تھے۔ چنانچہ آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے جامع مسجد میں   ایک قصہ گو شخص کو دیکھا جو یہ کہہ رہا تھا: ’’حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے حضرت سیِّدُنا ابو اسحاق عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الرَّزَّاق سے  روایت کیا اور حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ابو وائل سے  روایت کیا۔ ‘‘  فرماتے ہیں   کہ حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حلقہ کے درمیان کھڑے ہو گئے اور بازو بلند کر کے بغل کے بال اکھاڑنے لگے،   جب قصہ گو شخص نے انہیں   ایسا کرتے دیکھا تو کہنے لگا: ’’اے بوڑھے انسان! کیا تجھے اتنی بھی حیا نہیں   کہ ہم یہاں   علم کی مجلس میں   بیٹھے ہیں   اور تو ایسا کام کر رہا ہے؟ ‘‘  تو حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے اس سے  فرمایا:  ’’میں   جو کام کر رہا ہوں   وہ اس سے  بہتر ہے جو تم کر رہے ہو۔ ‘‘  وہ بولا:  ’’کیسے ؟ ‘‘  تو آپ نے فرمایا:  ’’اس لئے کہ میں   ایک سنت ادا کر رہا ہوں   اور تو جھوٹ بول رہا ہے۔ میں   ہی اعمش ہوں   اور جو کچھ تم بول رہے تھے ،   اس میں   سے  کچھ بھی تم سے  بیان نہیں   کیا۔ ‘‘  جب لوگوں  نے حضرت سیِّدُنا اعمش رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بات سنی تو قصہ گو سے  ہٹ کر ان کے گرد جمع ہو گئے اور عرض کی: ’’اے ابو محمد! ہمیں   احادیثِ مبارکہ سنایئے۔ ‘‘  ([5])

قصہ گو اکثر جھوٹ بولتا ہے: 

            حضرت سیِّدُنا محمد بن ابی ہارون رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں   کہ حضرت سیِّدُنا اسحاق عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الرَّزَّاقنے انہیں   بتایا کہ میں  نے حضرت سیدنا امام احمد بن حنبل عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْاَوّل کے ہمراہ نمازِ عید ادا کی۔ دیکھا کہ ایک قصہ گو شخص قصے سنا رہا ہے،   بدعتی افراد پر لعن طعن کر رہا تھا اور سنت کے ذکر میں   مشغول تھا،   جب ہم نے نماز ادا کر لی اور واپس اپنے راستے پر لوٹ رہے تھے تو حضرت سیِّدُناابوعبد اللہ  رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے قصہ گو شخص کا تذکرہ چھیڑ دیا اور فرمایا کہ ایسے  لوگوں   کی گفتگو عام لوگوں   کے لئے کس قدر نفع بخش ہے اگرچہ جو کچھ وہ بیان کرتے ہیں   اس میں   سے  اکثر جھوٹ ہوتا ہے۔

سب سے  بڑے دو جھوٹے: 

            حضرت سیِّدُنا محمد بن جعفر رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے  مروی ہے کہ حضرت سیِّدُنا ابو حارث عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْوَارِثنے انہیں   بتایا کہ حضرت سیِّدُنا امام احمد بن حنبل عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْاَوّل کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ’’لوگوں   میں   سب سے  بڑے جھوٹے قصہ گو افراد اور مانگنے والے لوگ ہیں  ۔ ‘‘  ([6])

 



[1]    ۔ المدخل لابن الحاج، فصل فی المولد، فصل، ج۱، ص۲۳۷

[2]    ۔ المدخل لابن الحاج، فصل فی المولد، فصل، ج۱، ص۲۳۷,البدع لابنِ وضاح، باب ما یکون بدعۃ، الحدیث: ۳۹، ص۴۱

[3]    ۔ المدخل لابن الحاج، فصل فی المولد، فصل، ج۱، ص۲۳۷

[4]    ۔ المدخل لابن الحاج، فصل فی الاشتغال بالعلم یوم الجمعۃ، ج۱، ص۳۳۳                                  

[5]    ۔ تحذیر الخواص للسیوطی،الفصل العاشر فی زیادات،ص۱۴ بدون ’’فلما سمع الناس     الی     یا ابا محمد‘‘

[6]    ۔ القصاص المذکرین، الباب العاشر فی

ہلاکت و بربادی کا باعث بننے والی اشیاءیہ ہیں

  • ایمان کا لباس

  • موت کافی ہے

  • خطبہ حجۃ الوداع کے منفرد کلمات

  • نصف علم پر مبنی روایت

  • لا یعنی کاموں سے مراد

  • صفاتِ مومنین

  • مومنین کی جامع صفت

  • محاسبہ کا طریقہ

  • مشتبہ خیال کا حکم

  • کثرتِ شبہات کی وضاحت

  • ایک حدیث اور اس کی شرح

  • بخل کی مذمت کی وجہ

  • اتباعِ خواہش کی مذمت کی وجہ

  • رائے پر اِترانے کے مذموم ہونے کی وجہ

  • مشتبہ مثالوں میں ترجیح کا طریقہ

  • بد گمانی کی پُرسش

  • بلا تحقیق بات آگے پہنچانا منع ہے

  • امور کی اقسام

  • اظہارِ حق و باطل

  • اظہارِ بیان

  • حکمت و ہدایت بھی ایک نعمت ہے

  • مقاماتِ تصوف

  • مراقبہ

  • معرفت

  • مقامِ بُعد

  • نامۂ اعمال کے تین رجسٹر

  • اے بندۂ غافل! کل بروزِ قیامت کیا کرے گا؟

  • دین کا خالص ہونا

  • ٭…روشن ضمیر نانبائی …٭

  • فصل 24

  • وِرْدِ سالکین کی کیفیت اورحالِ عارفین کے اوصاف کا بیان

  • وِرد کی تعریف

  • وِرد کی کیفیت و ماہیت

  • عارفین کے اوراد کی کیفیت

  • عام سالک اور عارف کے حال میں تغیر

  • عارفین کی عبادت

  • عارفین کے ذکر کی کیفیت

  • اَورَاد و وظائف اور ان کے فضائل کا تذکرہ

  • عالم اور عابد میں فرق

  • عالم کی نیند

  • ایک عالم شیطان پر بھاری

  • حقیقی عالم علم ترک نہیں کرتا

  • جبلِ اُحد سے زیادہ وزنی اعمال

  • زمین و آسمان کی ہر شے سے وزنی عمل

  • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم کے معمولات

  • بارگاہِ خداوندی تک رسائی کے راستے

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے ہاں سب سے مقرب

  • ہر عمل کا سردار

  • چار قسم کےعابد

  • دن کے وقت افضل عبادت

  • عمل پر استقامت کے متعلق سات احادیث و آثار مبارکہ

  • فصل 25

  • نفس اور عارفین کی وِجْدانی کیفیات کےتَغَیُّر کا بیان

  • نفس کی ابتلا و آزمائش

  • عارفین کی معصیت سے نفرت اور عبادت سے محبت

  • جملہ اوصافِ نفس کی اَصل

  • مقام فکر

  • نفس کے لالچ کی مثال

  • انسان ریشم کے کیڑے کی مثل ہے

  • نفس کے لالچ کی حکایت

  • نفس کی فطری و جِبلّی چار صفات

  • آزمائش میں مبتلا کرنے والی چار صفات

  • نفسانی آزمائش سے نجات کا ذریعہ

  • مرتبۂ ابدال پر فائز ہونا

  • نفس پر غلبہ حاصل کرنے کا طریقہ

  • عمر میں برکت کا مفہوم

  • مقربین و غافلین کے درجات میں تفاوت

  • غفلت میں گزرنے والے ایام

  • اوقاتِ محاسبہ

  • تکلف و اخلاص

  • بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کا اندازِ محاسبہ

  • اسبابِ غفلت

  • دل پر مہر لگنے اور زنگ آلود ہونے سے مراد

  • اسبابِ معصیت

  • کفر کی بنیادیں

  • دل کی سماعت سے محرومی

  • قساوتِ قلبی

  • ٭…مال میں برکت…٭

  • فصل 26

  • اہلِ مراقبہ کے مشاہدے کا بیان

  • اہلِ مراقبہ و مشاہدہ میں فرق

  • وقت کی اہمیت

  • ذکر وشکر

  • مراقبہ کا ابتدائی وقت

  • اہلِ مراقبہ کی دو حالتیں

  • عقل مندوں کے لئے نصیحت

  • دنیاوی مشاہدہ کے چار مقامات

  • مشاہدہ کی کیفیات و انعامات

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے قرب سے محروم

  • عمر کے خاتمہ سے مراد

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی گرفت

  • محاسبہ پر بندے کی کیفیت

  • مرتبۂ صدیقین پر فائز ہونے کا طریقہ

  • عمل کی کوئی انتہا نہیں

  • خود فریبی کا شکار

  • فرض و نَفْل کی ادائیگی میں اشکال

  • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم کے بلاوے پر لبیک کہنا

  • متشدد صوفی

  • مسلمانوں کی جاسوسی

  • حاضر دماغ بوڑھا

  • عمل کا اظہار و اخفا

  • عمل کے مخفی و ظاہر کرنے کے متعلق حکایت

  • حکایت کی وضاحت

  • 100نفلی حج سے بہتر ہے

  • ایک حال چھوڑ کر دوسرا اپنانا

  • توہینِ رسالت کفر ہے

  • اسرائیلی حکایت

  • دو باتوں میں سے بہتر کا جاننے والا

  • ٭…شیطان کا محبوب اور مبغوض…٭

  • فصل 27

  • مریدوں کی بنیادی باتوں کا بیان

  • مخلوق کے حجابات

  • سالک کی سات عادات اور ان کی علامات

  • سات عادتوں کی اصل

  • بھوک کے فوائد و فضائل

  • جامع الخیر چار باتیں

  • دل کی نورانیت و جِلا

  • شب بیداری

  • قیلولہ سنت ہے

  • خاموشی کی فضیلت

  • خاموش رہنے کا طریقہ

  • زبان کے متعلق (6) فرامینِ مصطفٰے

  • زبان کے متعلق اسلاف کے اقوال

  • عالم و جاہل میں فرق

  • خاموشی کے دو فائدے

  • ’’نہیں جانتا ‘‘ اور ’’جانتا ہوں ‘‘ میں فرق

  • عقل کی نیند اور بیداری

  • بر محل گفتگو کرنا

  • زبان کی وجہ سے گرفت

  • مومن ومنافق کی زبان

  • فضول باتوں سے رکنے والے کے لئے خوش خبری

  • خلوت کی اہمیت و فضیلت

  • استقامت کی علامت

  • ڈکار کو دور کر لو

  • بھوک میں اعتدال

  • سلف صالحین زندہ رہنے کے لئے کھاتے

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّکی محبت و ناراضی کے اسباب

  • زیادہ سونے کے نقصانات

  • کثرتِ کلام کے نقصانات

  • ’’فضول گوئی ‘‘ کے متعلق روایات

  • غیبت اور اس کی مثالیں

  • (۲) … فلاں شخص کتنا کمزور ہے!

  • (۳) … اس کا دامن کتنا طویل ہے!

  • غیبت کسے کہتے ہیں ؟

  • غیبت زنا سے بھی سخت ہے

  • لوگوں سے میل جول کے نقصانات

  • یقین کو قوی کرنے والی باتیں

  • مانع توبہ باتیں

  • راہِ حق پانے کا ذریعہ

  • فصل 28

  • مراقبۂ مقربین اور مقاماتِ اہلِ یقین کا بیان

  • مراقبہ کا پہلا مقام

  • اوقات کی اہمیت

  • جھوٹی امیدیں

  • نیکی کی دعوت کا ایک اچھوتا انداز

  • ایمان کسے کہتے ہیں ؟

  • نیکی و بدی کا بدلہ

  • خوفِ الٰہی کی حقیقت

  • خود کو ’’عالم اور جنتی کہنا ‘‘ کیسا؟

  • اپنا مقام و مرتبہ پہچاننے کا طریقہ

  • مراقبہ کا دوسرا مقام

  • مقاماتِ جنت و جہنم کی معرفت

  • توحید پر دلالت کرنے والی آیاتِ بینات

  • پانچ محکم آیات

  • جنت کے درجات اور جہنم کے طبقات

  • عارفین کے اقوال

  • جنتی محل کا کنگرہ ٹوٹ گیا

  • حوروں کے حسن میں اضافہ

  • جنتی پھل گر گیا

  • ٭…40 دن کا فاقہ…٭

  • مراقبہ کا تیسرا مقام

  • قیامت کی ہولناکی

  • موت کی سختی

  • موت اور دخولِ جنت کے درمیان کی ہولناکیاں

  • ایمان کا بدلہ

  • اہلِ تقویٰ و اہلِ مغفرت

  • اچھے و برے اعمال و اقوال والے بندے

  • اچھے و برے خاتمہ والے لوگ

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّکی عطابغیر عوض کے ہوتی ہے

  • اہلِ یقین کے مراقبہ کا چوتھا مقام

  • ذرہ برابر عمل کی پرسش بھی ہو گی

  • قرآنِ کریم کی سب سے محکم ومجمل آیتِ مبارکہ

  • فقیہ کی پہچان

  • ذرے سے مراد

  • صاحبِ کتاب کا تبصرہ

  • نعمتوں کی زیادتی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّکا فضل و کرم

  • دوہرا اجر و ثواب

  • کافروں کی سزا میں تفاوت

  • (1) … عذاب پر عذاب

  • (2) … بخشش و ہدایت سے محرومی

  • (3) … دوہرا عذاب

  • (4) … دنیا میں عذاب

  • دخولِ جنت و جہنم میں لوگوں کا مقدم و مؤخر ہونا

  • حسرت

  • حکمت ِ سرکارحکمت ِ خداوندی ہے

  • وقت کے متعلق سلف صالحین کے اقوال

  • مقامِ علیین والوں پر رشک ـ

  • مقربین اہلِ یقین کے مراقبہ کا پانچواں مقام

  • غفلت سے نصیحت

  • غافلین و عاملین میں فرق

  • ایامِ دنیا کے فوت ہو جانے پر حسرت

  • مقربین کے مشاہدے کا چھٹا مقام

  • مومنین کے اوصاف

  • غافلین کے اوصاف

  • قربِ خداوندی کے حصول کے اسباب

  • بندے کی بد بختی

  • محبت اندھا و بہرا کر دیتی ہے

  • بندے کی حالت ِ عین الیقین

  • بڑھاپے میں عبادت کی مثال

  • اربابِ عقل و دانش کے لئے نصیحت

  • اہلِ یقین کے مشاہدے کا ساتواں مقام

  • وقت کی تلافی

  • جو بیت گیا سو بیت گیا

  • ابدالوں کی حالت

  • صاحب کتاب کی نصیحت

  • مقامِ توبہ و علم پر فائز لوگ

  • کبریتِ احمر

  • صاحبِ کتاب کا تبصرہ

  • ٭… انوکھی شہزادی …٭

  • فصل 29

  • مقربین او ر غافلین کے درمیان فرق کا بیان

  • عمر ایک امانت ہے

  • اہلِ ایمان کی چند علامتیں

  • طالبِ دنیا و آخرت کے اوصاف

  • وعدہ پورا کرنے اور نہ کرنے والے

  • سخاوت زہد کی ابتدا ہے

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّکی محبت چاہئے تو زاہد بن جاؤ

  • مومن اور بخیل میں فرق

  • طبیعتوں کا فرق

  • دنیادار اور دین دار میں فرق

  • متقین ہی مقامِ قرب پر فائز ہیں

  • طبقاتِ مقربین

  • اوصافِ اولیاء بزبانِ سیِّدُنا عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام

  • فصل 30

  • وسوسوں کا بیان

  • شیطانی وسوسوں کے متعلق آیاتِ مقدسہ

  • انسان کو گمراہ کرنے کی شیطانی چارہ جوئی

  • شیطانی وسوسوں کے متعلق چار فرامینِ مصطفٰے صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَسَلَّم

  • دل کے دو رفیق

  • ذکر ِ الٰہی کے وقت دل پر شیطانی کیفیت اور وسوسوں کا محل

  • وسوسہ انگیزی اور نقب زنی میں مماثلت

  • دل کی سیاہی

  • دلوں کی اقسام اور ایمان و نفاق کی مثال

  • ذکر کی اہمیت

  • ظاہری و باطنی اوصاف

  • خیالات کی چھ اقسام اور ان کی وضاحت

  • خیالِ یقین

  • گناہ کا دل پر اثر ہوتا ہے

  • علمِ باطن کی اہمیت و فضیلت

  • نیکی کیا ہے؟

  • حجاب زدہ دلوں کے اوصاف

  • تقویٰ کی جگہ اور وہاں لگی مہریں کھولنے کا طریقہ

  • دل کی نصیحتیں

  • علم مقامِ توحید پر فائز کرتا ہے

  • ایمان میں کمی و بیشی اور مومنین کے درمیان فرق

  • اہل یقین اور عام مومنین کے ایمان میں فرق

  • علم کی فضیلت پر مبنی تین احادیثِ مبارکہ

  • نفسانی خیالات کے تین اسباب

  • دل کی مثال

  • مومن و منافق کا دل

  • مومن کے چار اوصاف

  • شرک و نفاق سے پاک دل

  • خیالاتِ یقین کا ادراک

  • یقین کے چار حصے

  • اہلِ یقین مومنین کا مقام و مرتبہ

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّکی توفیق اور علم و حکمت

  • حدیث ِ پاک کی وضاحت

  • سبقت لے جانے والے مفردون

  • علمِ معرفت اور نورِ یقین

  • حقیقت ِ احسان

  • راہِ سلوک کی پہلی منزل

  • شرح صدر سے مراد

  • عرفانِ الٰہی

  • ایمان اور عدل کے ستون

  • فرشتوں کے قربِ الٰہی حاصل کرنے کا ایک انداز

  • سب سے بڑا عالم

  • عالم ربانی کسے کہتے ہیں ؟

  • نفس و روح کی تخلیق اور ان کا میلان

  • خیالات کی مختلف صورتیں اور ان کے واسطے و اسباب

  • خیالات کا اصلی منبع

  • ہمت و ارادہ کی مختلف صورتیں

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا فضل و کرم

  • دل کے عقل کی جانب متوجہ ہونے کے ثمرات

  • خیر و بھلائی کے تین اصول

  • خیر و شر کا ظہور اور اس کے واسطے و ذرائع

  • خیالات کی ایک اَور نوع کا بیان

  • خیالِ خیر و شر کی تقدیم و تاخیر اور ان کے اثرات وکیفیات

  • ظاہر خیر باطن شر

  • شرفِ ولایت کا حصول

  • معانی کے تفصیلی بیان کا تذکرہ

  • ہر عمل میں مؤثر معانی

  • دلوں کی تبدیلی اور ان کی مثال

  • غیب کے خزانوں کا محل

  • قدرت، مشاہدۂ قدرت اور غفلت میں بندے کا حصہ

  • جب ہادی ہی گمراہ کر دے تو؟

  • بارگاہِ الٰہی تک رسائی

  • مخلوق پر پڑے حجاب اور ان کے ثمرات

  • علم الٰہی

  • خیالات کی تقسیم اور ان کے نام

  • خیالات کے مختلف نام

  • خیالات کی تقسیم

  • نفس اور شیطان

  • اعمالِ جوارح کی اقسام

  • بیان و تفصیل کا دوسرا باب

  • خیالِ قلب کی آمد کے ذرائع

  • اعمال کی تین اقسام

  • ’’حول ‘‘ اور ’’قوۃ ‘‘ کی وضاحت

  • فصل 31

  • علم اور علما کا بیان

  • علم اور اس کی فضیلت

  • طلبِ علم ہر مسلمان پر فرض ہے

  • ’’طلبِ علم فرض ہے ‘‘ کے گیارہ حروف کی نسبت سے

  • حدیثِ پاک کی شرح میں (11) مختلف اقوال

  • (1) … علم مقام وحال کا حصول

  • (2) … علم معرفت کا حصول

  • (3) … علم اِخلاص و آفاتِ نفس کی پہچان

  • (4) … علم قلوب کا حصول

  • (5) … علم حلال کا حصول

  • (6) … علم یقین وباطن کا حصول

  • (7) … بقدرِ ضرورت حلال و حرام کے فرق کی پہچان

  • (8) … خرید و فروخت اور نکاح و طلاق کا علم

  • (9) … عقیدہ وعمل کی اصلاح

  • (10) … علم توحید

  • حصولِ علم کی کیفیت

  • (11) … شبہات کا علم

  • الحاصل

  • صاحبِ کتاب کے نزدیک فرض علوم سے مراد

  • علم کے متعلق پانچ فرامینِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

  • شیطان کا علم میں سبقت لے جانا

  • علمِ معرفت و یقین کی تمام علوم پر فضیلت اور سلف صالحین کے طریقوں کا بیان فتویٰ دینے میں احتیاط

  • فتویٰ کون دے؟

  • حدیثِ پاک کی شرح

  • سلف صالحین کا طریقہ

  • علم وعمل کے متعلق بزرگانِ دین کے فرامین

  • فتویٰ دینے کے متعلق احتیاط

  • علم اور علمائے آخرت

  • علمائے آخرت کا فتویٰ دینے کا طریقہ

  • علمائے آخرت کے اوصاف

  • شیرِ خدا کی نظر میں علمائے آخرت

  • علم الٰہی کے اوصاف

  • اشراف خیانت نہیں کرتے

  • حصولِ علم کی شرائط

  • علم معرفت و علم ایمان کی فضیلت

  • معرفت و مشاہدہ کے مقام

  • یقین میں کمزوری اور اعمال کی بربادی

  • یقین کے بغیر علم کا حصول

  • نورِ توحید اور نارِ شرک

  • خاموشی کی فضیلت اور علوم میں اہلِ ورع وتقوٰی کا طریقہ

  • علم کی قسمیں

  • ورع و یقین سے مراد

  • لا علمی کا اظہار نصف علم ہے

  • علم اور جہالت کے دَرَجات میں تفاوت

  • علم و ایمان ایک ہی شے ہیں

  • خود کو عالم کہنا جہالت ہے

  • علم اور خشیت

  • علم کے ذرائع

  • اس امت کی تین خصوصیات

  • علم و عمل

  • علم پر عمل کرنے والوں کے چار مقام

  • حاکم کی تین اقسام

  • ایمان کالباس

  • سب سے بڑا عالم اور سب سے بڑا اَحمق

  • تقویٰ ہی درست قول کا ذریعہ ہے

  • مناظرہ و مجادلہ کی مذمت

  • زیادہ یا کم باتیں کرنے کے متعلق پانچ فرامینِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم

  • علم الہامی ہوتا ہے

  • علمِ باطن کی علمِ ظاہر پر فضیلت

  • سلف صالحین کے نزدیک فضیلت والا علم

  • علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کی فضیلت

  • علمائے دنیا و آخرت کے درمیان فرق اور علمائے سوء کی مذمت علم اور علمائے کرام میں فرق

  • علمائے دنیا اور علمائے آخرت میں فرق

  • علمائے ربانی پر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا رنگ

  • سیِّدُنا سہل تستری کی نظر میں علما

  • فاروقِ اعظم سے مروی تین روایات

  • آخر زمانے کے علما کے اوصاف

  • علمائے خوارج کے اوصاف

  • دو بندوں نے کمر توڑ دی

  • فاجر عالم سے پناہ

  • عالم آخرت کی تلاش

  • طالب علم تین طرح کے ہوتے ہیں

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پسندیدہ و ناپسندیدہ عالم

  • علم نافع کی علامات

  • طالب علم دین کے خادم بن جاؤ

  • علمائے سوء کی مثال

  • حکومت کے خواہش مند علما

  • دنیا دار عالم سے نفرت

  • کیسے علمائے کرام سے مشورہ لیا جائے؟

  • حکمت بھری 360 کتابیں کام نہ آئیں

  • عوام و خواص کے علما میں فرق

  • پہلے علم تھا اور آج باتیں

  • علم معرفت اور خاموشی

  • دل و زبان کی ہم نشینی

  • کیا بہتر ہے؟

  • کم عقل اور خود ساختہ علما کے اوصاف

  • شیرِ خداکے ایک قول کی وضاحت

  • (۱) … عالم ربانی سے مراد

  • عالم ربانی کی فضیلت و فوقیت

  • علما کی شہدا پر فضیلت

  • عالم کی موت کا نقصان

  • (۲) … راہِ نجات پر چلنے والا طالب علم

  • علمائے رَبَّانِیِّیْن سے ملنے کا اشتیاق

  • اخوت میں مشابہت

  • غربا اور علمائے آخرت

  • بہت زیادہ دوستوں والا عالم

  • قرآنِ کریم میں علمائے سوء او رعلمائے آخرت کا بیان

  • حدیث ِ پاک میں علمائے سوء او رعلمائے آخرت کا بیان

  • دنیا کمانے والے عالم کاانجام

  • اہلِ حق کا تحائف قبول کرنے سے انکار

  • عِنْدَ اللہ بعض شہرۂ آفاق افراد کی حیثیت

  • علمائے دنیا کے احوال

  • کیسے عالم کے پاس بیٹھا جائے؟

  • صحابۂ کرام اور تابعین عظام کا خدشہ

  • قرآنِ کریم میں علمائے کرام کے اوصاف

  • قرآن کریم اور ایمان کا آپس میں تعلق

  • منقول علم سے مراد

  • علم حجت ہے

  • سماعت، حصولِ علم کا ذریعہ ہے

  • سامع کا متکلم سے افضل ہونا

  • حصولِ علم کے ذرائع کا قرآنِ کریم میں تذکرہ

  • معرفت کا بنیادی ذریعہ

  • علم کی کلی

  • علم کتابوں میں نہیں ، سینوں میں ہے

  • استاذ او رشاگرد پر نعمت ِ کاملہ کی علامات

  • علم کے اوصاف ، سلف صالحین کا طریقہ اور من گھڑت قصوں کی مذمت عالم ربانی کے پانچ اوصاف

  • مذکورہ اوصاف کا قرآنِ کریم میں تذکرہ

  • دینی اور قلبی امور کے جاننے والے

  • عارفِ حق ہی سب سے بڑا عالم ہوتا ہے

  • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی محبوب اشیاء

  • سیِّدُنا ابن مسعود کے اندیشے کا پورا ہونا

  • مشتبہ امور کی حقیقت کشائی کرنے والے پانچ افراد

  • (1) …بدعتی

  • (2) … ناقص العلم والعقل

  • (3) … بناوٹی صوفی

  • (4) … خود ساختہ مفتی

  • دنیا کو ترجیح دینے والے اسباب

  • توحید سے متعلق مختلف آراء

  • (5) … ناقل مفتی

  • علم سمجھنے اور یاد کرنے میں فرق ہے

  • ستر شیوخ سے ملاقات کی مگر علم حاصل نہ کیا

  • حضرت سیِّدُنا ابن شہاب زہری کی فضیلت

  • آدابِ فتویٰ

  • باطنی بیماری کا علاج طبیب حاذق ہی کر سکتا ہے

  • صحابی محدث اور تابعی عالم و فقیہ

  • صحابۂ کرام کا سوالات کے جواب دینے کا انداز

  • علم ایک نور ہے

  • علم کی کرشمہ سازیاں

  • علم اور حکمت

  • شَرْحِ صَدْر سے مراد

  • عالم کی موجودگی میں غیر عالم سے سوال پوچھنا

  • مقامِ اہلِ یقین و مقربین

  • قصہ گوئی ایک بدعت ہے

  • بلند آواز سے دعا مانگنا بدعت ہے

  • فارغ بیٹھنا قصہ گوئی سے بہتر ہے

  • مجالس ذکر کی فضیلت

  • مجلس ذکر میں حاضر ہونے کی فضیلت

  • مجلسِ ذکر باطل کی دس مجلسوں کا کفارہ ہے

  • حضرت سیِّدُنا حسن بصری عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْقَوِی کے فضائل

  • علمِ معرفت کے امام

  • صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی زیارت

  • سب سے آخر میں جہانِ فانی سے کوچ کرنے والے صحابہ

  • صحابہ سے مشابہت

  • حضرت سیِّدُنا ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام سے مشابہت

  • بصرہ کا سب سے نیک انسان

  • حضرت سیِّدُنا حسن بصری عَلَیْہِ رَحمَۃُاللہِ الْقَوِی کے علم معرفت میں استاذ

  • حضرت سیِّدُنا حذیفہ بن یمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے علم کہاں سے سیکھا؟

  • حضرت سیِّدُنا حذیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی اِنفرادیت

  • منافق کی نمازِ جنازہ نہ پڑھتے

  • رازدانِ بارگاہِ رسالت

  • اللہ کے ذکر کی فضیلت

  • مجلس علم کو ترجیح دینا

  • صحبت ِ جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام سے محرومی

  • افضل ذکر

  • علم مشاہدہ

  • حقیقی ذکر

  • غافل دل کا علاج

  • اگر قصہ گو نہ ہوتے تو میں مسجد سے باہر نہ نکلتا

  • قصہ گو افراد سے اجتناب ہی بہتر ہے

  • آج کی تازہ خبر کیا ہے؟

  • قصے سننے سے مسواک کرنا بہتر ہے

  • سیِّدُنا اعمش اور قصہ گوئی

  • قصہ گو اکثر جھوٹ بولتا ہے

  • سب سے بڑے دو جھوٹے

  • قصہ گوئی کی اباحت

  • قیامت کے دن سب سے زیادہ خوش ہونے والابندہ

  • متکلمین کی اقسام

  • معرفت و محافلِ ذکر کے متعلق (9) آثار و روایات

  • عوام وخواص کے حصولِ علم کی کیفیت

  • علمائے حق کی شان

  • سیدنا ابن مسعود رَضِیَ اللہُ عَنْہ اور علم معرفت

  • سیدنا ابن مسعود رَضِیَ اللہُ عَنْہ کے قول کی وضاحت

  • قصہ گوئی اور علمِ معرفت میں فرق

  • جواب دے یا خاموش رہے

  • ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں

  • قصہ گو کسے کہتے ہیں ؟

  • سوال سے قبل جواب دینا

  • عالم پر سوال کا جواب دینا لازم ہے

  • علمی گفتگو کے آداب

  • بن پوچھے علم ظاہر کرنے کا وبال

  • جواب اور عطا وتوفیق خداوندی

  • جواب دینے کے متعلق سلف صالحین کا طریقہ

  • وعظ و نصیحت میں اسلاف کا طریقہ

  • حکمت و دانائی کی باتوں کا صحیح حقدار

  • علم ظاہر و باطن کا تعلق

  • باطن کی ظاہر پر فضیلت

  • مشاہدہ کی خبر پر فضیلت

  • علم یقین جامع العلوم ہے

  • وارثِ انبیا

  • علمائے دنیا اور روزِمحشر

  • علمائے ظاہر و باطن میں فرق

  • علمائے ظاہر کی علمائے باطن کی بارگاہ میں حاضری

  • علم و عمل

  • کتابیں یاد کر لینا علم نہیں

  • روایات بیان کرنے والاعالم نہیں

  • علوم کی تدوین

  • سب سے پہلی اسلامی کتابیں

  • علوم تقویٰ کا خاتمہ اور علم کلام کا آغاز

  • اساتذہ سے اختلاف

  • زوالِ علم

  • علم و عالم کی حقیقت جاننا فرض ہے

  • دورِ جدید میں سب سے بڑا عالم کون

  • بدعت اور بدعتی

  • کثرتِ شبہات کا زمانہ

  • قدیم و جدید دور

  • سنتوں سے دوری

  • سالکین راہِ حق کی چند باتیں

  • متروکہ یا تلخیص شدہ عربی عبارات

  • ٭…تفصیلی فہرست…٭

  • مآخذ و مَراجع