تازہ خبریں  
    نیشنل ہوٹل مرکزالاولیاءلاہور میں دعوت اسلامی کے تحت صحافی برادری کے مابین مناجات افطار کاانعقاد کیا گیا‘ جس میں کثیر صحافی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ‘ مناجات افطار میں رکن شوریٰ ونگران پاک ہجویری کابینہ نے سنتوں بھرابیان فرمایا۔        عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں جمعة الوداع ادا کیا گیا اس موقع پر امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے رقت انگیز خطبہ ارشاد فرمایا اور پھرعا شقانِ ماہِ رمضان نے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ رورو کر رمضانُ المبارک کو الوداع کہا۔        راہ سلوک میں کامیابی کی کنجی مرشد کی محبت ہے‘ رکن شوریٰ کا پاکپتن فیضانِ مدینہ میں سنتوں بھرا بیان        رکن شوریٰ نے پاکپتن فیضان مدینہ میں تیس روزہ معتکف اسلامی بھائیوں کے مابین سنتوں بھرابیان فرمایا        حید رآباد دَکن "ھند" میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا         ہزاروں اسلامی بھائی ملک وبیرونِ ملک سے سفر کرکے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں دس روزہ اعتکاف میں شرکت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔   

تلاش کریں

پوری ویب اور ویپ ساءٹ میں اپنا مطلوب تلاش کریں

ٹیکسٹ

نیوز لیٹر ملے

  • ای میل ایڈریس ڈالیں  
Dream Of a Slave Girl
Three Messengers of Death
 <<   < 
  •  1 
 >   >> 
©2010دعوت اسلامی