اس سروس کے ذریعےماہانہ ہزاروں نام”عطاری“بننے کے لئے موصول ہوتے ہیں جنہیں امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے سلسلے میں داخل کرکے رپلائی کے طور پرامیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مکتوب(Letter) بھی ای میل کیا جاتا ہے۔