حضرتِ سیّدنا امام ابویوسف یعقوب بن ابراہیم انصاری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی

حضرتِ سیّدنا امام ابویوسف یعقوب بن ابراہیم انصاری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی

Date
Nov 20, 2017 5:43:34 PM
Category
Others,
Dimensions
600 x 800

Description

حضرتِ سیّدنا امام ابویوسف یعقوب بن ابراہیم انصاری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی کی ولادت 113ھ میں کوفہ میں ہوئی اور 5 ربیعُ الاوّل 182ھ کو وصال فرمایا.۔ آپ قاضی القُضاۃ (چیف جسٹس)، استاذالفُقَہاء، مُجتہد، محدّث اور فقہِ حنَفی کے جلیل القدر اِمام ہیں۔(تاریخ ِبغداد،ج 14،ص247-263)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha