، قطبِ شہیر حضرت سیّد احمد بدوی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی

، قطبِ شہیر حضرت سیّد احمد بدوی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی

Date
Nov 20, 2017 5:43:02 PM
Category
Others
Dimensions
764 x 850

Description

بانیِ سلسلۂ احمدیہ بدویہ، غوثِ کبیر، قطبِ شہیر حضرت سیّد احمد بدوی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی ولادت 596ھ زَرْقاالحجَر (نزد فاس) مَراکش میں ہوئی، وصال 12ربیعُ الاوّل 675ھ کو فرمایا۔ مزارِ مبارک طَنطا(Tanta) (صوبہ الغربیہ) مصر میں قبولیتِ دعا کا مقام ہے۔ آپ اکابر اولیا سے ہیں۔(طبقاتِ امام شعرانی، جزء1، ج1،ص254، 256، چار بڑے اَقطاب، ص53،44)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha