Abul Faiz Qalander Ali Geelani علیہ رحمۃ

Abul Faiz Qalander Ali Geelani علیہ رحمۃ

Date
Nov 3, 2017 2:33:19 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

حضرت علّامہ سیّد ابوالفیض قلندر علی گیلانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی پیدائش 1312ھ میں کوٹلی لوہاراں شرقی (ضلع ضیا کوٹ، سیالکوٹ) پاکستان میں ہوئی۔ آپ جیّد عالمِ دین، فاضلِ دارُالعلوم منظرِ اسلام بریلی، بہترین خطیب، صاحبِ تصنیف اور صاحبِ کرامت شیخِ طریقت تھے۔ 27 صَفَرُالْمُظَفَّر 1377ھ کو وصال فرمایا، مزارمبارک ہنجروال (ملتان روڈ) مرکزالاولیاءلاہور میں ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha