Allama Mehmood Jan Khan Qadri  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Allama Mehmood Jan Khan Qadri رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Date
Nov 3, 2017 5:27:05 PM
Category
Others
Dimensions
850 x 850

Description

عالمِ باعمل حضرت علّامہ محمود جان خان قادری جام جودھ پوری پشاوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادت 1255ھ کو پشاور پاکستان میں ہوئی اور 3 صَفَرُالْمُظَفَّر 1370ھ کو وصال فرمایا، مزار مبارک جام جودھ پور (ضلع جام نگر،گجرات) ہند میں ہے۔ آپ عالمِ دین، خطیبِ اہلِ سنّت، شاعرِ اسلام اور جام جودھ پور کی ہر دلعزیز شخصیت تھے۔ منظوم حیاتِ اعلیٰ حضرت ”ذکرِ رضا“ آپ کی یادگار ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha