Hazrat e Bahaudeen Zakriya Multani  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Hazrat e Bahaudeen Zakriya Multani رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Date
Nov 3, 2017 5:38:25 PM
Category
Others
Dimensions
850 x 850

Description

شیخ الاسلام حضرت بہاء الدین زکریا قریشی ملتانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی پیدائش 566ھ میں کروڑ لعل عیسن (ضلع لیہ، جنوبی پنجاب) پاکستان میں ہوئی۔ آپ مادرزاد ولی، حافظ القراٰن، عالمِ دین، شیخِ طریقت اور امام سلسلۂ سہروردیہ فی الہند ہیں۔ آپ نے 7 صَفَرُالْمُظَفَّر 661ھ کو مدینۃُالاولیا ملتان(جنوبی پنجاب) پاکستان میں وصال فرمایا، آپ کا مزار مرجعِ خاص و عام ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha