Shokat e islam per fark na anay diya- Muharram Wallpaper

Shokat e islam per fark na anay diya- Muharram Wallpaper

Date
Sep 27, 2016 12:21:58 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

حضرتِ امام حسین اور ان کے رفقاء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہم نے جس شان کے ساتھ اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ،تاریخ اسکی مثال بیان کرنے سے قاصر ہے۔ان نفوسِ قدسیہ نے اپنا سب کچھ لٹا دیا لیکن باطل کے آگے سر نہ جھکایا ۔ جان دینا گوارا فرمالیا، لیکن شوکت اسلام پر حرف نہ آنے دیا۔(آئینۂ قیامت، ص7)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha