Jab Eid Ul Fitr ki Raat ati hai-Wallpaper

Jab Eid Ul Fitr ki Raat ati hai-Wallpaper

Date
Jun 30, 2016 12:48:48 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

"فرمانِ مصطفی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم جب عِیدُ الفِطْرکی رات آتی ہے۔ مَلائِکہ خوشی کرتے ہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ اپنے نُور کی خاص تَجلّی فرماتا ہے اور فِرِشتوں سے فرماتا ہے،''اے گُرَوہِ مَلائکہ ! اُس مزدورکا کیا بدلہ ہے جس نے کام پورا کرلیا؟''فِرِشتے عرض کرتے ہیں ،''اُس کو پُورا پُورا اَجْر دیا جائے۔''اللہ تعالیٰ فرماتاہے،''میں تمہیں گواہ کرتا ہوں کہ میں نے ان سب کو بَخش دیا۔'' (کَنْزُ الْعُمّال، ج ۸،ص۲۱۹حدیث۲۳۷۰۲) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha