Qaba ki taraf mu karna shart hai ka ek aham masla

Qaba ki taraf mu karna shart hai ka ek aham masla

Date
Apr 25, 2016 4:23:44 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"ضروری مسئلہ نما زمیں کعبہ شریف کی طرف منہ کرنا شرط ہے۔جو شخص عین کعبہ کی سمت ِ خاص معلوم کر سکتا ہے،اگرچہ کعبہ آڑ میں ہو جیسے مکہ معظمہ کے مکانوں میں جب کہ مثلا چھت پر چڑھ کر کعبہ کو دیکھ سکتے ہیں تو عین کعبہ کی طرف منہ کرنا فرض ہے، جہت(کی طرف منہ کرنا) کافی نہیں اور جو شخص عین کعبہ کی سمت ِخاص معلوم نہیں کر سکتا اگرچہ وہ خاص مکہ معظمہ میں ہو اس کے لئے کعبہ کی جہت کی طرف منہ کرنا کافی ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۳۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha