Qareeb hai kay tumhara rab tumhay itna day ga kay tum razi ho jao gay

Qareeb hai kay tumhara rab tumhay itna day ga kay tum razi ho jao gay

Date
Nov 15, 2016 10:43:51 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَ لَسَوْفَ یُعْطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی﴿۵﴾(والضحٰی:۵) ترجمۂکنزُالعِرفان:(اے محبوب!)اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کیا خوب فرماتے ہیں : تو جو چاہے تو ابھی میل میرے دل کے دھلیں کہ خدا دل نہیں کرتا کبھی میلا تیرا (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۳۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha