Islam ki nishani namaz hai

Islam ki nishani namaz hai

Date
Apr 25, 2016 4:20:44 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم َنے ارشاد فرمایا: اسلام کی نشانی نماز ہے،تو جس نے نماز کے لئے دل کو فارغ کیا اور نماز کے تمام ارکان و شرائط،اس کے وقت اور اس کی سنتوں کے ساتھ اس پر مداومت کی تو وہ(کامل) مؤمن ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۳۲)بحوالہ(کنز العمال،۴/۱۱۳، الجزء السابع، الحدیث: ۱۸۸۶۶) "

Comments ( 2 )

Security Code
captcha

shayer

جزاک اللہ عزوجل

adnan akbar

Awesom info