Allah ki itaat

Allah ki itaat

Date
Nov 15, 2016 10:43:13 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"رب تعالیٰ فرماتا ہے: مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللہَ(النساء:۸۰) ترجمہ ٔکنزالعرفان: جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : جو کہ اس در کا ہواخلقِ خدا اس کی ہوئی جو کہ اس در سے پھرا اللہ ہی سے پھر گیا (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۲۳) "

Comments ( 2 )

Security Code
captcha

Mohd Sarfaraz khan

ماشاءاللہ عزوجل kya baat hai..

tahir usman

ماشاء اللہ عزوجل bohah pyare madni phool hain