Shifaat ki umeed per gunah karnay wala kesa?

Shifaat ki umeed per gunah karnay wala kesa?

Date
Apr 23, 2016 2:29:47 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850

Description

"شفاعت کی امید پر گناہ کرنے والا کیسا ہے؟ شفاعت کی امید پر گناہ کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے اچھے ڈاکٹر کے مل جانے کی امید پر کوئی زہر کھالے یا ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر کے ملنے کی امید پرگا ڑی کے نیچے آکر سارے بدن کی ہڈیاں تڑوالے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۲۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha