Ghar ki shaitan say hifazat

Ghar ki shaitan say hifazat

Date
Apr 16, 2016 3:14:38 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"حضور انورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جس نے دن کے وقت اپنے گھر میں ’’سورۂ بقرہ‘‘ کی تلاوت کی تو تین دن تک شیطان اس کے گھر کے قریب نہیں آئے گا اورجس نے رات کے وقت اپنے گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی تو تین راتیں ا س گھر میں شیطان داخل نہ ہو گا ۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۶۲)بحوالہ(شعب الایمان،۲/۴۵۳، حدیث: ۲۳۷۸) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha