Ibadat or Tazeem main farq

Ibadat or Tazeem main farq

Date
Apr 16, 2016 10:28:14 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"عبادت اور تعظیم میں فرق: عبادت کامفہوم بہت واضح ہے، سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ کسی کو عبادت کے لائق سمجھتے ہوئے اُس کی کسی قسم کی تعظیم کرنا’’ عبادت‘‘ کہلاتاہے اور اگر عبادت کے لائق نہ سمجھیں تو وہ محض’’تعظیم‘‘ ہوگی عبادت نہیں کہلائے گی، جیسے نماز میں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا عبادت ہے لیکن یہی نماز کی طرح ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا اُستاد، پیر یا ماں باپ کے لئے ہو تومحض تعظیم ہے عبادت نہیں۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۵۳) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha