maqam e khaleel kay mazaraat

maqam e khaleel kay mazaraat

Date
Feb 8, 2016 4:43:05 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 453

Description

القدس سے ۲۲ میل پر "حبرون" ہے یہ دنیا کے چند قدیم ترین آباد شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں حضرت ابراھیم عَلَيْهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اور ان کے خاندان والوں کی قبریں ہیں۔انبیاء عَلَیْہِمُ السَّلام کی جو قبریں بلکل ثابت ہیں یہ مقبرہ ان میں سے ایک ہے اصل قبریں ایک غار کے اندر ہیں۔غار پر سلطان صلاح الدین ایوبی نے ایک عالی شان عمارت اور ایک حصہ میں مسجد بنوائی اور نام "خلیل" رکھا ۔ یہودیوں نے دوبارہ حبروں کر دیا۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha