aap ﷺ kab say nabi hain?

aap ﷺ kab say nabi hain?

Date
Jan 27, 2016 4:19:04 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(23) (اظہار نُبُوت) نبیِّ محترم، نُورِ مُجَسّم ، رسولِ مُحتَشَم ،شاہِ بنی آدم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی خدمت سراپا عظمت میں عرض کی گئی:(یارسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ) آپ کب سے نبی ہیں؟ فرمایا : میں تو اُس وقت بھی نبی تھاجبکہ ابھی آدم عَلَیْہِ السَّلَام رُوح اورجسم کے درمیان تھے۔ آدم کا پتلا نہ بنا تھا،جب بھی وہ دنیا میں نبی تھے ہے اُن سے آغازِ رِسالت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ (''اَلْمُسْتَدْرَک لِلْحاکِم ''، ج٣ ، ص٥٠٨ ، حدیث٤٢٦٥) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha