hamaray nabi ki nabuwat

hamaray nabi ki nabuwat

Date
Jan 4, 2016 11:02:24 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمتِ سراپا عظمت میں عرض کی گئی: مَتٰی کُنْتَ نَبِیًّا یعنی آپصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کب سے نبی ہیں؟فرمایا :وَاٰدمُ بَیْنَ الرُّوْحِ وَالجَسَد یعنی (میں تو اس وقت بھی نبی تھاجبکہ ابھی) آدم (علیہ السلام)روح اورجسم کے درمیان تھے۔ (بڈھا پجاری، ص8)بحوالہ (اَلْمُسْتَدْرَک لِلْحاکِم ج۳ص۵۰۸حدیث۴۲۶۵) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha